Advertisement

پرینکا چوپڑا کی فیملی کے ہمراہ سیرو تفریح، ویڈیو وائرل

پرینکا

پرینکا چوپڑا کی فیملی کے ہمراہ سیرو تفریح، ویڈیو وائرل

بالی وڈ کی معروف اداکارہ اور سابقہ مس ورلڈ پرینکا کی اپنے شوہر نک جونس اور بیٹی کے ساتھ نئی تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے۔

حال ہی میں باصلاحیت اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں جس میں انہیں اپنے شوہر اور بیٹی کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔

پرینکا کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ اور ان کی بیٹی کو سیرو تفریح سے لطف اندوز ہوتا دیکھا جا سکتا ہے۔

گلوکار نک جونس نے بھی اپنے انسٹاگرام پر ڈزنی کی کچھ تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کی ہیں۔

نک کی جانب سے پوسٹ کردہ ویڈیو میں گلوکار کو اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ ڈزنی ورلڈ میں گھومتا دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ کے شوہر نک کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں ان کی فیملی کو پول میں لطف اندوز ہوتا ہوا بھی دیکھا گیا۔

انسٹاگرام پر پرینکا اور نک کی پوسٹ کردہ تصاویر اور ویڈیوز دیکھ کر مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

صارفین نے ان تصاویر کو پسند کرتے ہوئے اداکارہ کی فیملی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

واضح رہے اداکارہ پرینکا چوپڑا کے ہاں رواں سال جنوری میں سروگیسی کے ذریعے بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/336685/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/336685/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version