Advertisement

سپانسرشپ اسکیم کا حج کوٹہ10ہزارسےبڑھاکر25ہزارکرنے کی ہدایت

حج اسکیم

سپانسرشپ اسکیم کا حج کوٹہ10ہزارسے بڑھا کر25ہزارکرنے کی ہدایت

حکومت کے پاس ڈالرزکی کمی کے باعث نگراں وزیراعظم نے آئندہ حج اسکیم میں سپانسرشپ اسکیم کا حج کوٹہ دس ہزار سے بڑھاکر 25ہزار کرنے کی ہدایت کردی۔

تفصیلات کے مطابق یہ ہدایت وزارت خزانہ کی طرف سے ڈالرز کی فراہمی میں مشکلات کے باعث کی گئی ہے جس سے سپانسرشپ سکیم کی حج درخواستیں ڈالرز کے ساتھ جمع ہوں گی۔

ذرائع کے مطابق بیرون ملک پاکستانیوں کے لئے حج درخواستوں کے ساتھ ڈالرز کی آسان منتقلی کے لئے روشن ڈیجیٹل اکاونٹ کے طریقہ کار سے فائدہ اٹھانے کی تجویز دے دی گئی۔

گزشتہ سال اسپانسرشپ اسکیم 45000رکھی گئی تھی، گزشتہ سال کی 45000ہزار میں سے صرف 7ہزار حج درخواستیں آئی تھیں۔

آئندہ سال کے لئے حج سپانسرشپ سکیم میں گزشتہ سال پیش آنے والی رکاوٹوں کو دور کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔

Advertisement

 ذرائع وزارت مذہبی امورکے مطابق  بیرون ملک پاکستانیوں کے پاسپورٹس اور ڈالرز میں رقم کی منتقلی آسان بنائی جائے گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/439293/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/439293/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، مسلح افواج کے سربراہوں کی تقرری پر آئینی ترمیم کی منظوری
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حج 2026ء کے انتظامات پر معاہدہ طے پا گیا
‏افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے ناقابلِ تردید شواہد ایک بار پھر سامنے آگئے
کمیٹی نے 85 فیصد کام مکمل کر لیا ہے، وزیر قانون اعظم نزیر تارڈ
پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
ڈریپ کی لاہور میں بڑی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی غیر رجسٹرڈ اور ممنوعہ ادویات برآمد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version