Advertisement

فلم جوان نے دنیا بھر میں 627 کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا

فلم جوان

فلم جوان نے دنیا بھر میں 627 کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ نے 36 ویں دن دنیا بھر میں  627 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ رخ خان کی م فلم ’جوان‘ انڈین باکس آفس کے 600 کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی ہے۔

فلم جوان 7 سمتبر کو ریلیز کی گئی تھی جو کہ شاہ رخ خان کی جنوبی انڈیا کے ڈائریکٹر ایٹلی کی ہدایت کاری میں پہلی فلم ہے۔

یہ فلم اب تک کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلموں میں سے ایک بن گئی ہے۔

’فلم جوان‘ نے باکس آفس پر پہلے دن 74.50 کروڑ روپے کا بزنس کیا اور ہندی سنیما کی تاریخ میں سب سے بڑے افتتاحی دن کا ریکارڈ بنانے کا اعزاز بھی اپنے نام کیا۔

اس فلم میں شاہ رخ خان، نین تارا اور وجے سیتھوپتی نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔

Advertisement

شاہ رخ خان کی ایک اور فلم ’ڈنکی‘ رواں برس کے آخر میں ریلیز ہوگی جسے لیجنڈری فلمساز راج کمار ہیرانی بنارہے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/474065/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/474065/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/474065/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/474065/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version