Advertisement

سپریم کورٹ؛ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ؛ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری

سپریم کورٹ نے پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری کردیا۔

آئندہ ہفتے پرنسپل سیٹ اسلام آباد میں پانچ بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے، بینچ ایک چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس امین الدین پر مشتمل ہوگا جبکہ بینچ دو میں جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس یحیٰی آفریدی اور جسٹس عائشہ ملک شامل ہونگے۔

بینچ تین جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل ہوگا جبکہ بینچ چار میں جسٹس منصورعلی شاہ، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس حسن اظہر رضوی شامل ہونگے۔

بینچ پانچ جسٹس منیب اختر، جسٹس شاہد وحید اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل ہوگا۔

نیب ترامیم فیصلےکے خلاف اپیل پرسماعت منگل کے روز ہوگی۔ فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت بدھ کو ہوگی اور90 روز میں انتخابات کرانے سے متعلق کیس کی سماعت جمعرات کو ہوگی۔

Advertisement

اگرآپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/598486/amp/ کو لائک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version