Advertisement

بلوچستان کی آبادی میں فرق اورکم کیےجانےکیخلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر

سپریم کورٹ

افسران کے عہدوں کیساتھ صاحب کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی

مردم شماری میں بلوچستان کی آبادی میں فرق اورکم کیے جانےکےخلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی۔

درخواست بلوچستان سے ایک قانون دان حسن کامران ایڈووکیٹ کی جانب سےدائرکی گئی، درخواست میں سیکریٹری کیبنٹ ڈویژن کے ذریعے وفاق پاکستان اوردیگرکوفریق بنایا گیاہے۔

درخواست کے متن کے مطابق اس معاملے کا بلوچستان میں آئندہ الیکشن میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں کی تقسیم پر بڑا اثرپڑےگا، مردم شماری میں بلوچستان کی آبادی میں فرق کےحوالےسےدرخواست منظور کرلی گئی۔

درخواست گزارحسن کامران کا مؤقف ہے کہ 29 مئی 2023 کوبلوچستان کی آبادی 2 کروڑ 17 لاکھ رپورٹ کی گئی تھی، بعد میں فائنل رزلٹ میں بلوچستان کی آبادی 70 لاکھ کم کرکے1 کروڑ 48 لاکھ 94 ہزار 402 ظاہرکی گئی، بلوچستان کی آبادی میں آفیشیل رکارڈ کا مکمل صفایا کردیاگیا۔

درخواست میں کہا گیا کہ مردم شماری میں حاصل کردہ تقریبا ایک تہائی آبادی کاڈیٹا ضائع کرناکئی سوالات کو جنم دیتاہے، بلوچستان کی آبادی کم کرنے سے این ایف سی ایوارڈ میں وسائل سےمحرومی کابھی باعث ہوگا، 5 اگست 2023 کومشترکہ مفادات کونسل کی جانب سے مردم شماری کی منظوری غیرقانونی تھی۔

Advertisement

درخواست گزار نے عدالت سےبلوچستان کی آبادی کےحوالےسےسی سی آئی کی منظوری کو غیرآئینی قرار دئیےجانے کی استدعا کرتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ درخواست گزارکی سی سی آئی کا7اگست 2023 کا نوٹی فیکیشن بھی غیرقانونی و غیرآئینی قراردیا جائے اور فیڈرل بیورو آف شماریات کو بلوچستان کی آبادی کےصحیح اعدادوشمارپیش کرنے کی ہدایت بھی کی جائے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/636586/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/636586/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version