Advertisement

کرینہ کی فلم دی بکنگھم مرڈرز کا پوسٹر ریلیز

کرینہ

کرینہ کی فلم دی بکنگھم مرڈرز کا پوسٹر ریلیز

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور کی فلم دی بکنگھم مرڈرز کا پہلا پوسٹر ریلیز کر دیا گیا ہے۔

کرینہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کیے جانے والے پوسٹر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کو پولیس گرفتار کرکے لے کر جارہی ہے اور وہ اپنے آپ کو ان سے چھڑانے کی کوشش کر رہی ہیں۔

 پوسٹر دیکھ کر لگ رہا ہے کہ اس فلم میں ان کے جاسوس اور ماں کے کردار کو کافی پسند کیا جائے گا۔

تاہم اس فلم کی پرڈیوسر ایکتا کپور نے بھی فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ بڑے فخر کے ساتھ پہلا پوسٹر شیئر کر رہی ہوں۔

Advertisement

اتوار کے روز کرینہ نے انسٹاگرام پر ہنسل مہتا کی اس فلم کی کچھ جھلکیاں بھی شیئر کی تھیں۔

Advertisement

اداکارہ نے شیئر کی جانے والی تصاویر کی کیپشن میں لکھا تھا کہ جسمیت بھرما وہ کردار ہے جس کیلئے وہ پچھلے 23 سالوں سے انتظار کررہی تھیں۔

کرینہ نے بتایا کہ میں جاسوسی سیریز کی بہت بڑی مداح ہوں اور میں نے متعدد جاسوسی سیریزاور فلمیں بھی دیکھی ہیں۔

کرینہ کی فلم دی بکنگھم مرڈرز کا پہلا پریمیئر بی ایف آئی لندن فلم فیسٹیول میں 14 اکتوبر کو ہوا تھا جسے لوگوں کی جانب سے کافی پسند کیا گیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق آسیم اروڑہ، راگھو راج کاکر، اور کشیپ کپور کی مشترکہ طور پر تحریر کردہ اور ہنسل مہتا کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کو ایکتا کپور نے پروڈیوس کیا ہے جس میں کرینہ کپور شریک پروڈیوسر بھی ہیں۔

پہلی بار بطور پروڈیوسر خدمت انجام دینے پر اداکارہ کرینہ نے کہا کہ میں بہت خوش ہوں اور امید کرتی ہوں میری محنت سب کو ضرور پسند آئے گی۔

واضح رہے حال ہی میں کرینہ کپور خان نے فلم جانے جان سے او ٹی ٹی پر شاندار ڈیبیو کیا جسے شائقین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/638608/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/638608/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version