Advertisement

راکل پریت کی سالگرہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

راکل

راکل پریت کی سالگرہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بالی وڈ اداکارہ راکل پریت کی 33 ویں سالگرہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ کو سرمائی شرٹ اور ڈینم اسکرٹ میں دیکھا گیا۔

 انسٹاگرام پر راکل کی پوسٹ کردہ  تصاویر پر شوبز فنکاروں اور مداحوں کی جانب سے اداکارہ کو جنم دن کی مبارک باد دی جارہی ہے اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا جارہا  ہے۔

اداکارہ راکل دہلی کے ایک پنجابی خاندان میں 10 اکتوبر 1990 میں پیدا ہوئیں۔

انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور ماڈل شروع کیا اور اپنی پہلی فلم کنڑا زبان میں کی جس کا نام گھلی تھا جبکہ 2014ء میں فلم یاریاں سے بالی وڈ انڈسٹری میں قدم رکھا۔

واضح رہے راکل پریت کا شمار جنوبی بھارت کی فلم انڈسٹری کے بڑی اداکاروں میں کیا جاتا ہے تاہم انہوں نے ہندی، تمل اور کنڑا فلموں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر پیش کیے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/711935/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/711935/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version