Advertisement

سندھ میں مزید 21 افراد میں ڈینگی کی تصدیق

ڈینگی

پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعدادو شمار جاری، ڈینگی کے 114 کیسز رپورٹ

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سندھ میں مزید 21 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔

11 مریضوں کا تعلق کراچی سے، 7 کا حیدرآباد اور3 کا میر پور خاص سے ہے، کراچی ضلع شرقی میں 7، وسطی میں 3 ، کیماڑی میں 1 کیس رپورٹ ہوا۔

اکتوبرمیں صوبے میں سامنے آئے ڈینگی کیسز کی تعداد 314 ہوگئی جبکہ کراچی میں 191، حیدرآباد 107 مریض سامنے آئے۔ میر پور خاص  میں 9، لاڑکانہ میں 6، شہید بینظیر آباد میں 1 کیس رپورٹ ہوا جبکہ سکھر رواں ماہ ڈینگی سے محفوظ رہا، ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا۔

رواں سال سندھ میں ڈینگی میں مبتلا مریضوں کی تعداد 1 ہزار 705 تک پہنچ گئی، کراچی میں 1 ہزار 310 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ حیدرآباد ڈویژن میں 274، میر پور خاص 55، لاڑکانہ 31، سکھر 25 ، شہید بینظیر آباد میں 10 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ڈینگی سے صوبے میں رواں سال کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔

Advertisement

دوسری جانب سندھ میں ایک ہی روزکے دوران ملیریا کے 3 ہزار 76 مریضوں کا اضافہ ہو گیا۔ خبرکی تفصیل پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/763711/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/763711/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
ایئر کرافٹ انجینئرز کا احتجاج، پی آئی اے کا آپریشن بحالی کی طرف گامزن
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
Advertisement
Next Article
Exit mobile version