Advertisement

کرینہ کا اپنی بہن کرشمہ کے لیے مزاح سے بھرپور پیغام

کرینہ

کرینہ کا اپنی بہن کرشمہ کے لیے مزاح سے بھرپور پیغام

بالی وڈ کی اداکارہ کرینہ کپور نے اپنی بڑی بہن اداکارہ کرشمہ کے لیے مزاح سے بھرپور پوسٹ شیئر کر دی۔

کرینہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی بہن کرشمہ کے لیے دلچسپ جملہ لکھا۔

اداکارہ نے لکھا کہ آخر گھر کی بڑی بیٹی خود کو گھر کا سربراہ کیوں سمجھتی ہیں۔

کرینہ کی اس پوسٹ پر اداکارہ کرشمہ نے بھی دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا کہ اب میں ہی گھر کا اہم سربراہ ہوں۔

Advertisement

کرینہ اور کرشمہ بالی وڈ کی مشہور اداکارائیں ہونے کے ساتھ ساتھ بہنیں بھی ہیں۔

یہ ہی وجہ ہے کہ دونوں ایک دوسرے کی بہترین دوست ہیں اور مختلف تقریبات میں بھی ایک ساتھ نظر آتی ہیں۔

کرینہ نے حال ہی میں ریلیز ہونے والی نیٹ فلکس تھرلر جانے جان میں اداکاری کے بہترین جوہر پیش کیے ہیں جسے شائقین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 اس کے علاوہ کرشمہ بھی ایک بار پھر بالی وڈ فلم انڈسٹری میں کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔

اداکارہ کرشمہ نے گزشتہ روز ہونے والے لیکمی فیشن شو میں بھی ریمپ پر جلوے بکھیر کر تقریب کو چار چاند لگا دیے۔

Advertisement

واضح رہے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ کو دیدہ زیب لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/795778/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/795778/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version