Advertisement

اجے جڈیجہ ورلڈ کپ کے لئے افغانستان ٹیم کے مینٹور مقرر

اجے جڈیجہ کو آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لئے افغانستان کی قومی کرکٹ ٹیم کا مینٹور مقرر کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کے سابق کھلاڑی اجے جڈیجہ کو آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے لیے افغانستان ٹیم کا مینٹور مقرر کر دیا گیا ہے۔

اجے جڈیجہ نے 1992 سے 2000 تک بھارت کے لئے 15 ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں ، جس میں انہوں نے 26.18 کی اوسط سے 576 رنز بنائے ہیں جس میں 4 نصف سنچریاں اور 96 کا بہترین اسکور شامل ہے۔

اجے جڈیجہ نے اس عرصے کے دوران 196 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں بھی ہندوستان کی نمائندگی کی ہے ، انہوں نے 37.47 کی اوسط سے 5359 رنز بنائے ہیں جس میں 6 سنچریاں اور 30 نصف سنچریاں شامل ہیں۔

اجے جڈیجہ 111 فرسٹ کلاس اور 291 لسٹ اے میچوں کا بھی حصہ رہے ہیں اور کھیل کے دونوں فارمیٹس میں مجموعی طور پر 31 سنچریوں اور 88 نصف سنچریوں کے ساتھ ہر فارمیٹ میں 8000 سے زیادہ رنز بنائے ہیں۔

Advertisement

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیے افغانستان کی قومی کرکٹ ٹیم اس وقت بھارت میں موجود ہے جہاں اسے رواں سال کے ایونٹ میں اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو دھرم شالا میں بنگلہ دیش کے خلاف میدان میں اترنا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/828536/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/828536/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دبئی، آئی سی سی میٹنگ جاری، ممبران پاک بھارت کرکٹ بورڈ میں سیزفائر کے خواہاں
بگ بیش لیگ کی انتظامیہ نے شائقین کرکٹ کی دلچسپی کیلیے منفرد اسکیم متعارف کرا دی
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version