Advertisement

سائفرکیس؛ شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری کی درخواست دائر

اسلام آباد ہائی کورٹ

توشہ خانہ ٹوکیس میں بشری بی بی کی درخواستِ ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی نے بھی اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت بعد از گرفتاری دائر کر دی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر اعتراضات کیساتھ سماعت ہوئی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے دستاویزات ترتیب کیساتھ نہیں لگائیں ،اس لئے اعتراض لگا۔

چیف جسٹس عامرفاروق نے کہا کہ آپ دستاویزات کو ترتیب میں لگا کر دوبارہ دے دیں۔

وکیل علی بخاری نے عدالت سے کہا کہ ہماری درخواست ہنگامی نوعیت کی ہے نوٹس جاری کرنے کی استدعا ہے جس پراسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا کہ آپ دستاویزات ترتیب دے دیں پھر اس پر نوٹس جاری کر دیتے ہیں۔

Advertisement

اگرآپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/931114/amp/ کو لائک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version