Advertisement

فلم مشن رانی گنج نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

مشن

فلم مشن رانی گنج نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی فلم مشن رانی گنج نے بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلم مشن رانی گنج کو آسکر کے لیے نامزد کر لیا گیا ہے۔

گزشتہ ہفتے ریلیز ہونے والی فلم مشن رانی گنج کے بزنس کے حوالے سے بات کی جائے تو اس فلم نے اب تک 23.25 کروڑ کا بزنس کر لیا ہے۔

ہدایت کار ٹینو سریش دیسائی کی فلم مشن رانی گنج میں اکشے کمار کے ساتھ پرینیتی چوپڑا نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

 اس فلم میں اکشے نے بھارت کے سب سے بڑے ریسکیو مشن کے بہادر ہیرو جسونت سنگھ گل کا کردار بڑی مہارت سے ادا کیا ہے۔

 ریسکیو مشن کے بہادر ہیرو جسونت سنگھ جنہوں نے سال 1989 میں رانی گنج میں کوئلے کی ایک کان میں پھنسنے والے 65 افراد کوبچایا تھا۔

Advertisement

 واضح رہے اکشے کمار عالمی وبا کورونا کے بعد سے اب تک کوئی ہٹ فلم نہیں دے سکے لیکن اداکار کی اس فلم سے کافی امیدیں وابستہ ہیں کہ یہ فلم باکس آفس پر کامیابی حاصل کر لے گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/942608/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/942608/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version