Advertisement

پرینیتی چوپڑا کی مالدیپ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پرینیتی

پرینیتی چوپڑا کی مالدیپ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی وڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اپنی شادی کے بعد مالدیپ چلی گئیں۔

اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں انہیں مالدیپ کے خوبصورت مقام سے لطف اندوز ہوتا دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری پوسٹ کی ہے جس میں ان کے ہاتھ میں چوڑیوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔

انسٹاگرام اسٹوری میں اداکارہ نے بتایا کہ میں اپنے ہنی مون پر نہیں بلکہ دوستوں کے ساتھ مالدیپ گھومنے آئی ہوں۔

پرینیتی ان دنوں مالدیپ میں اپنے دوستوں کے ساتھ وقت گزار رہی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا سے شادی کی ہے۔

Advertisement

اس جوڑے نے ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں اپنے اہل خانہ اور قریبی دوستوں کی موجودگی میں ایک شاہانہ انداز میں شادی کی ہے۔

Advertisement

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی میں دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال، پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان سمیت نامور ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بھی شرکت کی۔

واضح رہے راگھو چڈھا اور پرینیتی چوپڑا کی منگنی رواں برس مئی میں ہوئی تھی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/965668/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/965668/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   ںاور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version