غزہ میں جاری جارحیت پر انسانیت شرمندہ ہے، صدرمملکت

غزہ میں جاری جارحیت پر انسانیت شرمندہ ہے، صدرمملکت
صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کا کہنا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت پرانسانیت شرمندہ ہے۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا کہ غزہ میں معصوم شہریوں کا جانی نقصان ہورہا ہے، اسرائیل نے طے کرلیا ہےدو ریاستی فارمولے پرعمل نہیں کرنا۔
صدرمملکت نے خطاب میں کہا کہ ایک انسان کا قتل ساری انسانیت کا قتل ہے، موجودہ دورمیں جنگوں سے انسانیت اور وسائل کو نقصان پہنچا۔
انھوں نے مذید کہا کہ کوئی ایسی جنگ نہیں جس کو کہیں یہ ٹھیک اور سچی تھی۔
اگرآپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/11/115432/amp/ کولائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/11/115432/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

