Advertisement

ذکاء اشرف کا فخر زمان کو فون، شاندار اننگ پر مبارکباد اور 10 لاکھ کا انعام

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے فخر زمان کو فون کر کے شاندار کارکردگی پر مبارکباد دی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے افتتاحی بلے باز فخر زمان کو نیوزی لینڈ کے خلاف شانداز اننگ کھیلنے پر مبارکباد دی اور ان کے لیے 10 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا۔

ذکاء اشرف نے ائی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے اہم ترین میچ میں فخر زمان کی 126 رنز کی میچ وننگ اننگ پر کہا کہ ناقابل فراموش اننگ کھیلنے پر پوری قوم کو آپ پر فخر ہے۔

ذکاء اشرف نے کہا کہ اوپننگ بیٹسمین نے جارحانہ اسٹروکس کھیل کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

ذکاء اشرف نے امید ظاہر کی کہ گرین شرٹس کے کھلاڑی انگلینڈ کے خلاف بھی فتح حاصل کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں، اور مجھے امید ہے کہ پاکستانی ٹیم قوم کو مایوس نہیں کرے گی۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/11/166414/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/11/166414/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version