Advertisement

لاہورمیں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 6ہزار سے زاید گاڑیاں بند

لاہور

لاہورمیں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 6ہزار سے زاید گاڑیاں بند

لاہورمیں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے جس کے تحت دھواں چھوڑنے والی 06 ہزار 961 گاڑیاں بند کردی گئیں۔

سی ٹی او لاہور کا کہنا ہے کہ لاہورٹریفک پولیس کا خطرناک حد تک دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ایک ماہ کے دوران 06 ہزار961 گاڑیوں کو تھانوں میں بند کروا دیا گیا۔ رواں ماہ 11 ہزارجبکہ رواں سال 47 ہزار سے زائد گاڑیوں کو چالان ٹکٹس جاری کیا گیا۔

Advertisement

سی ٹی او لاہورمستنصرفیروزکا کہنا ہے کہ سموکی وہیکلزکو دو، دو ہزار روپے کے جرمانے کیے جارہے ہیں، سموگ کے خاتمے کیلئے عوامی رابطہ مہم بھی جاری ہے، ٹریفک پولیس کا آفیشل واٹس ایپ نمبر 03268888088 متعارف ہے، شہری دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کی ویڈیوز، تصاویرواٹس ایپ کریں۔

مستنصر فیروزکا کہنا ہے کہ شہری کوڑا کرکٹ کو آگ، فصلوں کی باقیات کو جلانے والوں کی ویڈیوز بھی بھیج سکتے ہیں، شہری ٹائرجلانے والوں، آلودگی کا باعث بننے والی وجوہات کی ویڈیوز بھی بجھوا سکتے ہیں، ویڈیوز، تصاویرواٹس ایپ کرنے والے شہریوں کو تعریفی اسناد جاری کیں جائیں گیں۔

سی ٹی او لاہورنے مذید کہا کہ سموگ پر قابو نہ پایا گیا تو خطرناک بیماریوں کا باعث بنے گا، تمام شہریوں کو سموگ کے خاتمے کیلئے ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔

اگرآپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج  https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/11/200896/amp/ کولائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/11/200896/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version