Advertisement

اسرائیلی طیاروں کی غزہ میں مسجد پر بمباری، 50 نمازی شہید متعدد زخمی

اسرائیلی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے آج غزہ میں ایک مسجد کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 50 نمازی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

عرب میڈیا کی خبر کے مطابق اسرائیلی فضائیہ کے طیاروں نے غزہ کے وسطی علاقے کی سبرا کی ایک مسجد میں اس وقت بمباری کی جب مسجد میں نمازی نماز کی ادائیگی میں مصروف تھے۔

رپورٹس کے مطابق بمباری سے مسجد میں موجود 50 نمازی موقع پر ہی شہید ہو گئے جبکہ درجنوں نمازی زخمی ہو گئے جن میں سے بعض کی حالات تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

صیہونی افواج کی 40 روز سے جاری وحشیانہ بمباری سے اب تک 11 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں 4 ہزار سے زائد بچے بھی شامل ہیں، جبکہ زخمیوں کی تعداد 25 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/11/291605/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/11/291605/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ کا اسرائیلی دورہ صہیونیوں کا حوصلہ بڑھانے کی ناکام کوشش ہے، ایران سپریم لیڈر
اسرائیل نے دو سالہ جنگ میں نابلس کے کتنے علاقے پر قبضہ کیا؟ ہوشربا انکشاف
عالمی صحت پر بحران کے سائے، ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او کی فنڈنگ نصف کر دی
اٹلی کے قریب تارکین وطن کی کشتی سے 91 افراد کو بچا لیا گیا، دو کی لاشیں برآمد
 دنیا کی بڑی ایپس اور ویب سائٹس متاثر، ایمیزون ویب سروسز میں بڑی تکنیکی خرابی
اسرائیلی جارحیت جنگ بندی کے لیے خطرہ بن سکتی ہے، حماس کا انتباہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version