Advertisement

جج دھمکی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست خارج

چیئرمین ہی ٹی آئی

جج دھمکی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست خارج

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست خارج کردی۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں جج مرید عباس خان کی عدالت نے جج دھمکی کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے بریت کی درخواست خارج کردی۔

عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر چیئرمین پی ٹی آئی کی بریت درخواست پر فیصلہ محفوظ کیاتھا۔

جج مرید عباس خان نے کہا کہ درخواست249خارج کی جاتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی سماعت مزید کارروائی کیلئے 20 دسمبر تک ملتوی کردی۔

چیئرمین پی ٹی آئی پر تقریر کے دوران شہباز گل کا ریمانڈ دینے والی خاتون جج کو دھمکی دینے کا الزام تھا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/11/335287/amp/  کولائک کریں۔ ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/11/335287/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version