Advertisement

بغیرگاؤن پہنےپیش ہونے پرچیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ کا وکیل سے اظہارِ برہمی

چیف جسٹس عامر فاروق

بغیرگاؤن پہنےپیش ہونے پرچیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ کا وکیل سے اظہارِ برہمی

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامرفاروق سماعت کے دوران بغیرگاؤن پہنے پیش ہونے والے وکیل پر ہرہم ہو گئے۔

سماعت کے دوران چیف جسٹس عامر فاروق نے وکیل سے کہا کہ ہائیکورٹ نے وکلا کے گاؤن پہننے کا آفس آرڈر جاری کر رکھا ہے، آپ یونیفارم میں کیوں نہیں، کیا آپ ہائیکورٹ کے وکیل ہیں؟ آپ کا گاؤن کہاں ہے کیا آپ نے ہائیکورٹ کا آفس آرڈر نہیں پڑھا؟

Advertisement

وکیل نے جواب دیا کہ میں معذرت خواہ ہوں ایمرجنسی ہو گئی تھی نہیں پہن سکا جس پرچیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا کہ ایمرجنسی ہوگئی ہے؟ کیا ایمبولینس منگوائیں؟ یہ کیا طریقہ ہے؟ کل کو میں ٹی شرٹ اور جینز پہن کر عدالت میں بیٹھ جاؤں تو کیسا لگے گا؟ کل بھی بتایا تھا گاؤن لازمی پہننے کا ایک نوٹیفکیشن ہو چکا ہے۔

چیف جسٹس عامر فاروق نے وکلاکو ہدایت کی کہ تمام وکلا گاؤن پہن کر ہائیکورٹ میں پیش ہوں، گزشتہ روز بھی چیف جسٹس ہائیکورٹ نے وکلا کو گاؤن پہن کرعدالت پیش ہونے کی ہدایت کی تھی۔

اگرآپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج  https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/11/429604/amp/ کولائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/11/429604/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version