Advertisement

چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد ہائیکورٹ

چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کےخلاف انٹراکورٹ اپیل پرفیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کے جیل ٹرائل پرحکمِ امتناعی میں کل تک توسیع کر دی۔ 

عدالتِ عالیہ نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کے جج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن اورچیئرمین پی ٹی آئی کو سیکیورٹی خدشات سے متعلق اسپیشل رپورٹ بھی طلب کرلی۔

سماعت کے دوران جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو کمرہ عدالت میں طلب کر لیا اورکہا کہ  رجسٹرار صاحب آپ سے دو سوالات کرنے ہیں، کیا آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج کی تعیناتی کیلئے پہلا خط ہائیکورٹ نے لکھا؟ یا وزارت قانون نے جج کی تعیناتی کے پراسیس کا آغاز کیا؟

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پوچھا دوسرا یہ بتا دیں کہ کیا ٹرائل جج نے جیل ٹرائل سے پہلے ہائیکورٹ کو آگاہ کیا؟

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پرسماعت کل تک ملتوی کردی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل سلمان اکرم راجہ نے سماعت کے دوران دلائل دیے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/11/466942/amp/  کولائک کریں۔ ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/11/466942/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version