Advertisement

دورہ آسٹریلیا، فاسٹ بولر نسیم شاہ کی اسکواڈ میں شمولیت مشکوک

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کے لیے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی ٹیم میں شمولیت مشکوک نظر آ رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ورلڈ کپ سے قبل کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے، طبی ماہرین نے انہیں مزید 6 ہفتوں تک آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق فاسٹ بولر نسیم شاہ کافی تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں، لیکن طبی ماہرین نے انہیں اب بھی بولنگ سے منع کیا گیا ہے۔ اور 6 ہفتوں تک وہ صرف ہلکی پھلکی ورزش پر گزارہ کریں گے۔

ورلڈ کپ میں پاکستان پیس بیٹری کے اہم ہتھیار کی عدم دستیابی کی وجہ سے قومی کرکٹ ٹیم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا تھا، اور ٹیم کی پیس بیٹری میگا ایونٹ میں بنا دانت کے شیر دکھائی دی۔

بتایا جا رہا ہے کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ دورہ آسٹریلیا کے بجائے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز تک مکمل طور پر فٹ ہو جائیں گے۔

Advertisement

دورہ آسٹریلیا میں قومی کرکٹ ٹیم کا پہلا امتحان 14 دسمبر کو ٹیسٹ میچ سے ہو گا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے نسیم شاہ کی جگہ خرم شہزاد کو آسٹریلوی پچوں پر آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/11/513529/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/11/513529/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
راشد خان ون ڈے بولنگ رینکنگ میں نمبر ون، پاکستانی بولرز ٹاپ 10 سے باہر
لیونل میسی کے لئے بری خبر، اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا
سعودی عرب نے مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلین کھلاڑی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل
نعمان علی نے تین بار 10 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا، لیجنڈ عبدالقادر کا 37 سال پرانا ریکارڈ بھی پاش پاش
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version