Advertisement

ڈونلڈ بلوم کی استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین سے ملاقات

جہانگیرترین

ڈونلڈ بلوم کی استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین سے ملاقات

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی۔

امریکی سفیراورجہانگیرترین کی ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات اور اکنامک ریفارمز کے حوالے سے بات چیت ہوئی، ملاقات میں پارٹی کے سینئر رہنما اسحاق خاکوانی اورعون چوہدری بھی شریک تھے۔

Advertisement

ڈونلڈ بلوم اورآئی پی پی کی قیادت کے درمیان آئندہ عام انتخابات سے متعلق بھی بات چیت ہوئی، جہانگیر ترین نے انسانی حقوق کے حوالے سے بھی اپنا مؤقف سامنے رکھا۔

جہانگیرترین نے کہا کہ آئی پی پی عام انتخابات کے لیے تیارہے، استحکام پاکستان کی قیادت بھرپوراندازسے اپنی انتخابی اور سیاسی سرگرمیاں شروع کرچکی ہے۔

امریکی سفیر نے پاکستان کے ساتھ باہمی تعلقات کے استحکام کے لیے اپنے بھرپورعزم کا اظہار کیا۔

اس سے قبل امریکی سفیرڈونلڈ بلوم نے جاتی امرامیں مسلم لیگ کے قائد میاں نوازشریف سے ان کی رہائش گاہ پر بھی ملاقات کی۔

اگرآپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج  https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/11/586947/amp/ کولائک کریں۔

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/11/586947/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version