Advertisement

نواز شریف کی 27 نومبرکواسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی سے متعلق سرکلر جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آبادہائی کورٹ نے العزیزیہ کیس میں نوازشریف کی اپیل مقرر کر دی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرارآفس نے27 نومبرکو نوازشریف کی پیش کے سلسلے میں قواعد و ضوابط سے متعلق سرکلر جاری کردیا۔

سابق وزیراعظم نوازشریف کی ایون فیلڈ اورالعزیزیہ ریفرنسز میں سزا کیخلاف اپیلوں پرپیشی کے دوران قواعد و ضوابط سے متعلق سرکلر جاری کیا جس کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 27 نومبرکو اپیلوں پرسماعت کریں گے، آئی جی اسلام آباد نوازشریف کی پیشی کے موقع پر مناسب سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنائیں۔

رجسٹرآفس ہائی کورٹ کے جاری سرکلرکے ملطابق کمرہ عدالت نمبر ایک میں داخلہ رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری سیکیورٹی پاسزسے مشروط ہوگا، نوازشریف کی قانونی ٹیم کے 15 وکلا کو کمرہ عدالت میں داخلے کی اجازت ہوگی۔

 سرکلرمیں یہ بھی کہا گیا کہ اٹارنی جنرل اورایڈووکیٹ جنرل کے 5، 5 سرکاری وکلاء کو کمرہ عدالت میں داخلے کی اجازت ہوگی،  اسلام آباد ہائیکورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے 30 صحافیوں کو کمرہ عدالت میں داخلے کی اجازت ہوگی جبکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ملازمین ان انٹری پاسزسے مستثنیٰ ہوں گے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/11/604366/amp/  کولائک کریں۔ ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/11/604366/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version