Advertisement

ریٹائرڈ ججز کو مفت یونٹ تو مل سکتے ہیں اس کےعوض پیسے نہیں، وزارت خزانہ

وزارتِ خزانہ

ریٹائرڈ ججز کو مفت یونٹ تو مل سکتے ہیں اس کےعوض پیسے نہیں، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ نے واضح کردیا کہ ریٹائرڈ ججز کو مفت یونٹ تو مل سکتے ہیں اس کے عوض پیسے نہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے ریٹائرڈ ججزکو دستیاب مفت بجلی کی سہولت پر مراسلہ سپریم کورٹ کو بھجوا دیا۔

وزارتِ خزانہ کی جانب سے سپریم کورٹ کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا کہ ریٹائرڈ ججزاورانکی اہلیہ رولز کے مطابق دو ہزار مفت یونٹ کے اہل ہیں، مفت یونٹ کے متبادل کے طور پر رقم کی ادائیگی کی رولز میں گنجائش نہیں۔

سابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے سولر پینل لگوانے کے باعث مفت بجلی کی جگہ ادائیگی کیلئے خط لکھا تھا جس پرسپریم کورٹ نے معاملہ جائزے کیلئے وزارت خزانہ کو بھجوایا تھا۔

Advertisement

اگرآپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/11/649819/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پرہمیں فالوکریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/11/649819/amp/ اورحالات سے باخبررہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version