Advertisement

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کی گوادرمیں فوجی قافلے پرحملے کی شدید مذمت

صدر عارف علوی

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کی گوادرمیں فوجی قافلے پرحملے کی شدید مذمت

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے گوادرمیں پاک فوج کے قافلے پرحملے کی شدید مذمت کی ہے۔

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے گوادرمیں پاک فوج کے قافلے پرحملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانی نقصان پر گہرے افسوس کا اظہارکیا۔

صدرمملکت نے شہدا کو جان کا نذرانہ پیش کرنے پر خراج عقیدت کررت ہوئے کہا کہ دہشت گرد ملک اور قوم کے دشمن ہیں، مکمل خاتمے کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے۔

صدرعارف علوی نے کہا کہ دہشت گردی کے ناسورکے ملک سے خاتمے کیلئے افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

صدرمملکت نے شہدا کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا اورشہداء کیلئے بلندی درجات کی دعا کی۔

Advertisement

انھوں نے میانوالی میں ٹریننگ ایئربیس پر حملے کی بھی مذمت کی اوردہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے پر اظہارِ اطمینان بھی کیا۔

یہ خبر پڑھیں؛ شیری رحمان کا میانوالی ایئربیس حملہ ناکام بنانے پرپاک فوج کے جوانوں کوخراج تحسین

یہ خبر بھی پڑھیں؛ راجا پرویزاشرف کی پاکستان ائیرفورس کےٹریننگ ائیربیس پردہشتگردوں کے حملے کی مذمت

اگرآپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/11/813156/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پرہمیں فالوکریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/11/813156/amp/ اورحالات سے باخبررہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کی نقل و حرکت پر دو ماہ کی پابندی عائد
وزیراعظم ہاؤس میں دیوالی کی شاندار تقریب، اقلیتوں کے حقوق اور خدمات کو خراجِ تحسین
ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، بلوچستان میں بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اسمبلی پلانٹ قائم ہوگا
کراچی سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری، 50 ایکڑ سے زائد زمین واگزار
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version