Advertisement

’’پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کومنہ توڑجواب دیاجائے گا‘‘

نگراں وزیراطلاعات

’’پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کومنہ توڑجواب دیاجائے گا‘‘

نگراں صوبائی وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کومنہ توڑجواب دیاجائے گا۔

کوئٹہ میں نگراں وزیراطلاعات بلوچستان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تارکین وطن کو ملک بدرکررہےہیں، اس پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔ پاکستان غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کی واپسی میں سہولت فراہم کررہا ہے۔

Advertisement

جان اچکزئی نے کہا کہ افغانستان اپنی سرزمین دہشتگرد کارروائیوں کے لیےاستعمال نہ ہونے دے، افغانستان اپنی سرزمین، پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے دے۔

نگراں وزیراطلاعات نے کہا کہ بلوچستان سے ایک لاکھ تارکین وطن افغانستان واپس جاچکےہیں، پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کومنہ توڑجواب دیاجائے گا۔

اگرآپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج  https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/11/944257/amp/ کولائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/11/944257/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version