Advertisement

سائفرکیس کی سماعت 14 نومبرتک ملتوی، آئندہ سماعت پرمذید 3 گواہ طلب

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پرسماعت 13 نومبرتک ملتوی

عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اورشاہ محمودقریشی کیخلاف سائفرکیس کی سماعت 14 نومبرتک ملتوی کر دی۔

سماعت کے دوران استغاثہ کے 3 گواہان کے بیانات قلمبند نہ ہوسکے، آئندہ سماعت پرمزید 3 گواہ طلب کر لیے گئے۔ وکلاء صفائی لاہورسے عدالت پیش نہ ہوسکے۔

اڈیالہ جیل میں جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر سے متعلق کیس کی سماعت کی جبکہ پراسیکیوٹر رضوان عباسی، شاہ خاورکے علاوہ چیئرمین پی ٹی آئی اورشاہ محمودقریشی بھی عدالت میں موجود تھے۔

سائفر کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے دونوں ملزمان کی فیملیز کے پانچ پانچ ممبران کو سماعت سننے کی اجازت دے دی۔ آئندہ تاریخ پر چیئرمین پی ٹی آئی کی فیملیز ممبران بھی کمرہ عدالت آئیں گے۔

شاہ محمود قریشی کی اہلیہ اوربیٹی نے پہلی بارجیل عدالت کی کارروائی دیکھی، ایف آئی اے 3 گواہ ہمراہ لائی تاہم سینئر وکیل صفائی نہ ہونے سے کوئی کارروائی آگے نہیں بڑھ سکی۔

Advertisement

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ملاقات بابت عدالت نے سپرنٹینڈنٹ جیل کو بلا کر حکم جاری کیا، آئندہ  سماعت 14 نومبرمنگل کو صبح 9 بجے ہوگی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/11/998142/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/11/998142/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version