Advertisement

مریم اورنگزیب، شائستہ پرویزاورعظمٰی بخاری کےکاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل

مریم اورنگزیب، شائستہ پرویز، عظمٰی بخاری

مریم اورنگزیب، شائستہ پرویزاورعظمٰی بخاری کےکاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل

خواتین کی مخصوص نشستوں پرکاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج سے شروع ہے، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی خواتین کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کی جارہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2024 کے لیےالیکشن کمیشن میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔

استحکام پاکستان پارٹی، پاکستان تحریک انصاف نظریاتی سمیت دیگر جماعتوں کی 28 دسمبر کو کاغذات کی جانچ پڑتال ہوگی۔

مسلم لیگ ن کی رہنما ذکیہ شاہنواز، صبا صادق، نزہت صادق کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے لیے آر او آفس پہنچیں۔

سینئیرن لیگی رہنما مریم اورنگزیب، شائستہ پرویز ملک اورعظمٰی نے خواتین کی مخصوص نشستوں پرکاغذات کی جانچ پڑتال مکمل کرائی۔

Advertisement

سابق وفاقی وزیراطلاعات  مریم اورنگزیب، مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری اور شائستہ پرویز اپنے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل کرانے کے بعد الیکشن کمیشن سے روانہ ہو گئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
Next Article
Exit mobile version