Advertisement

 مودی نے کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنایاہواہے، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم

 مودی نے کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنایاہواہے، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم نے کہا ہے کہ مودی نے کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنایاہواہے، ظالم فریق کوتسلیم نہیں کریں گےتوظلم کی کیفیت تبدیل نہیں ہوگی۔

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے آزاد جموں و کشمیر کی جامعات کے طلبا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیرکا صرف اور صرف ایک حل ہے، کشمیریوں سےپوچھنا، مودی نے کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنایاہواہے۔

نگراں وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں اپنی توجہ کشمیرکی فائنل سیٹلمنٹ کی طرف رکھنی چاہیے، ظالم فریق کوتسلیم نہیں کریں گےتوظلم کی کیفیت تبدیل نہیں ہوگی، پاکستان کی بڑی تعداد نوجوانوں پرمشتمل ہے۔

انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ معاشی مواقع پیداکرنےکےلیےمربوط لائحہ عمل کی ضرورت ہے، مسائل کےحل کیلئے آزاد کشمیر حکومت سے تعاون کریں گے، نگراں حکومت میڈیکل ایجوکیشن کیلئے کام کررہی ہے۔

نگراں وزیراعظم نے کہا کہ میڈیکل کالجز میں طلبا کا مسئلہ حل کرائیں گے، داخلوں کےلیےکوٹے کامسئلہ باہمی مشاورت سےحل کریں گے، ہمارے پاس زیادہ سے زیادہ انفرااسٹرکچرہونا چاہیے۔

Advertisement

انھوں نے مذید کہا کہ روزگار کیلئے بیرون ملک جانےوالوں کو منفی نہیں لیناچاہیے۔

اس سے قبل کوئی نگراں وزیراعظم نے مضطفرآباد میں نیوز کانفرنس میں کہا کہ کوئی عدالت کشمیریوں کےمستقبل کا فیصلہ نہیں کرسکتی۔ کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version