Advertisement

تاریخ کی بلندترین سطح؛ 100انڈیکس66ہزارکی حدعبورکرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

تاریخ کی بلندترین سطح؛ 100انڈیکس66ہزارکی حدعبورکرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ رقم ہو گئی، آج کاروبار کے آغاز میں 100 انڈیکس 66ہزار پوائنٹس سے بڑھ گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 1284 پوائنٹس کےاضافے سے مارکیٹ 66 ہزار 2 پوائنٹس پرٹریڈ ہورہی ہے۔

گزشتہ روز 100 انڈیکس 64 ہزار 718 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے اسٹاک ایکسچینج میں گھنٹی بجا کر آج ٹریڈنگ کا آغاز کیا۔

اجارہ سکوک جاری کرنے کی تقریب سے خطاب میں نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹینڈ بائی معاہدے سے سرمایہ کاروں میں اعتماد آیا۔ معاشی بہتری کے باعث اسٹاک مارکیٹ ستمبر سے اب تک 40 فیصد بڑھی ہے۔

Advertisement

نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے یہ بھی کہا کہ ڈالر کا بھاؤ ستمبر میں 307 روپے تھا جو آج 284 روپے کے لگ بھگ ہے۔

مذید خبرپڑھیے؛ نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ارکان کی ملاقات

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی ایم ایف نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں میں اب تک کی بڑی کمی ریکارڈ
پنشنرز کیلئے بڑی خبر آگئی
برطانیہ اور یورپ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر
اسٹاک مارکیٹ کے ٹریڈنگ ہال میں موبائل کے استعمال کو روکنے کیلئے جیمرز لگانے پر غور
پاکستان میں سوزوکی جی ڈی 110 کی نئی قیمت سامنے آگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version