Advertisement

فردوس عاشق اعوان کا اپنے آبائی حلقے سے الیکشن لڑنے کا اعلان

استحکام پاکستان

فردوس عاشق اعوان کا اپنے آبائی حلقے سے الیکشن لڑنے کا اعلان

فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وہ سیالکوٹ میں اپنے آبائی حلقے سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔ 

لاہور میں استحکام پاکستان پارٹی کی سینیئررہنما فردوس عاشق اعوان الیکشن کمیشن پہنچیں، انھوں نے مخصوص نشست پر کاغذات کی جانچ پڑتال مکمل کروائی۔

اس موقع پرفردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن پراعتماد کا اظہارکیا ہے۔ سیالکوٹ کے آبائی حلقے سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہوں۔

سینئررہنما استحکام پاکستان نے کہا کہ آئی پی پی کے امیدواراسکروٹنی کے عمل سے گزررہے ہیں۔ تمام سیاسی جماعتیں انتخابی عمل میں شریک ہیں۔ استحکامِ پاکستان بھرپورانتخابی مہم چلارہی ہے۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ایک جماعت الیکشن کےلیے تڑپ رہی تھی، بہانے تلاش کررہی تھی۔ اب الیکشن ہو رہا ہے تو ان کے لوگ بل میں گھسے ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version