Advertisement

عام انتخابات کے لیے بجٹ کی تفصیلات سینٹ میں پیش

سینٹ

عام انتخابات کے لیے بجٹ کی تفصیلات سینٹ میں پیش

ملک میں عام انتخابات کے معاملے پر بجٹ کی تفصیلات سینٹ میں پیش کردی گئیں۔

وزارت پارلیمانی امورکا کہنا ہے کہ مالی 2022-23 میں پانچ ارب روپے جاری کیے گئے۔ الیکشن کمیشن نے چار ارب سنتالیس کروڑ روپے استعمال کیے۔

وزارت پارلیمانی امورکے مطابق گزشتہ مالی سال الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لئے جاری رقم میں میں سے 52 کروڑ 83لالھ واپس جمع کرائے۔ رواں مالی سال عام انتخابات کے لئے 42 ارب 41 کروڑ روپے کی منظوری دی گئی۔

وزارت پارلیمانی اموررواں مالی سال وزارت خزانہ نے دو قسطوں میں ستائیس ارب اکتالیس کروڑ روپے جاری کیے۔ الیکشن کمیشن کے تخمینوں کی بنیاد پر فنڈز کی منظوری دی گئی۔

انھوں نے کہا کہ عام انتخابات کے لئے دسمبر 2023 میں 17ارب 41 کروڑ روپے جاری کئے گئے جبکہ جولائی میں عام انتخابات کے لئے دس ارب روپے جاری کئے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری
پاکستان کا دوٹوک مؤقف اور ذبیح اللہ مجاہد کا گمراہ کن بیان، استنبول مذاکرات کی اصل حقیقت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version