اسلام آبادہائیکورٹ کا کوہاٹ، ہنگو اور ارکزئی کی حلقہ بندیوں سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آبادہائیکورٹ کا کوہاٹ، ہنگو اور ارکزئی کی حلقہ بندیوں سے متعلق اہم فیصلہ
اسلام آبادہائی کورٹ نے کوہاٹ، ہنگو اور ارکزئی کی حلقہ بندیوں سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے حلقہ این اے 35 کوہاٹ اور این 36 ہنگو، اورکزئی کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔
تحریری فیصلے میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو تمام فریقین کو دوبارہ سن کر از سر نو حلقہ بندی کرنے کی ہدایت کردی۔
چیف جسٹس عامرفاروق نے فیصلے میں کہا کہ الیکشن کمیشن درخواست گزار کا مؤقف سن کر ٹھوس فیصلہ کرے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News