Advertisement

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن پندرہ سال سے مشکل حالات میں ساتھ ہیں، خورشید شاہ

خورشید شاہ

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن پندرہ سال سے مشکل حالات میں ساتھ ہیں، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پی پی اور مسلم لیگ ن پندرہ سال سے مشکل حالات میں ساتھ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے بول نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف اپ ووٹ کو عزت دو کے نعرے قائم رکھیں، بہت اچھا نعرہ ہے ووٹ کو عزت دو، پی پی اور ن لیگ پندرہ سال سے مشکل حالات میں ساتھ رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم کہتے تھے کہ نواز شریف کو کیوں نکالا اس کا کیا قصور تھا، ان کو سازش کے تحت نکالا گیا، جس طرح بھٹو نے جمہوریت کا نعرہ دیا اسی طرح نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو سلوگن دیا، نواز شریف آپ خود اپنے سلوگن کی عزت کرائیں، آج آپ اپبا سلوگن چھوڑ رہے ہیں، آج ہر آدمی کہہ رہا ہے کہ نواز شریف بیوروکریسی کے ذریعے اقتدار میں انے کی کوشش کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف آپ کو ایسا نہیں کرنا چاہیے، میاں صاحب پلیز آپ میری بات مان لیں، نواز شریف اج آپ اپنا سلوگن چھوڑ رہے ہیں یہ تکلیف کی بات ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version