Advertisement

پاکستان کی پہلی سرٹیفائیڈ خاتون بیس بال کوچ

پاکستان سے تعلق رکھنے والے خاتون شہر بانو نے بیس بال کے کھیل میں سرٹیفائیڈ کوچنگ کورس پاس کر کے نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی خاتون شہر بانو نے چائنیز تائپے میں ہونے والے بیس بال کوچنگ کورس میں حصہ لے کر ملک کی پہلی سرٹیفائیڈ بیس بال کوچ کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔

یہ کورس  بیس بال فیڈریشن آف ایشیا کی جانب سے منعقد کیا گیا، پاکستان بیس بال فیڈریشن کی جانب سے شہر بانو نے اس کورس میں شرکت کی تھی۔

شہر بانو نے کورس مکمل کرکے پاکستان کی پہلی سرٹیفائیڈ کوچ بننے کا اعزاز حاصل کیا

چائنیز تائپے میں ہونے والا بیس بال کوچنگ کورس تین دن تک جاری رہا، کورس میں شریک شرکاء کو لیکچرز کے ساتھ عملی طور پر کوچنگ کے کورسز دیئے گئے۔

Advertisement

کورس میں شرکاء کو بیس بال کے نئے قوانین کے متعلق آگاہ کیا گیا، کورس کا مقصد مستقبل کے لیے ویمن کوچز کو تیار کرنا تھا

پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر فخر علی شاہ کا کہنا ہے کہ شہر بانو کے کوچ بننے سے پاکستان میں ویمن بیس بال کو فروغ ملے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
قومی ٹیم کے وائٹ بال ہیڈکوچ نے ٹیم کو جوائن کرلیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ووین رچرڈز کو قومی ٹیم کا مینٹور بنانے کا امکان 
پاکستان نے یورپیئن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دو تمغے جیت لیے
بابراعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے نئے بیٹ بنوالیے
ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
قومی والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 5 لاکھ فی کس نقد انعام کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version