Advertisement

کویت نے شیخ نواف کے انتقال کے بعد ولی عہد کو نیا امیر مقرر کر دیا

کویت نے امیر کویت شیخ نواف الاحمد الصباح کے انتقال کے بعد شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کو جانشین نامزد کیا گیا

خلیجی میڈیا کے مطابق کویت کے امیر امیر کویت شیخ نواف الاحمد الصباح  کے انتقال کے بعد دنیا کے معمر ترین ولی عہد 83 سالہ شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کو کویت کا امیر نامزد کیا گیا ہے۔

نائب وزیر اعظم اور کابینہ امور کے وزیر مملکت نے آج شیخ نواف الاحمد الصباح کے انتقال کے بعد یہ اعلان کیا۔

کچھ ہی دیر بعد کویت کے شاہی دربار نے شیخ نواف کے انتقال کی تصدیق کی۔ خلیجی ممالک سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے جبکہ متحدہ عرب امارات میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یوکرین: زاپوریزہیا نیوکلیئر پلانٹ کے قریب دھماکہ خیز گولے، آئی اے ای اے کی تشویش
پاکستان پر غیر ارادی احسانات؛ شکریہ مودی جی!
امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں، فوجی فنڈنگ اور شیڈو بینکنگ نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا
اسرائیلی بربریت جاری: غزہ میں زمینی کارروائی اور بمباری سے مزید 109 فلسطینی شہید
صدر ڈونلڈ ٹرمپ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے، احتجاج مظاہروں کا امکان
ٹرمپ ناٹ ویلکم ، لندن میں احتجاج کے ذریعے امریکی صدر کے استقبال کی تیاریاں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version