Advertisement

فرانس میں انسانی اسمگلنگ کے شبہ میں 3 سو بھارتیوں کو لے جانے والا طیارہ گراؤنڈ

فرانس نے انسانی اسمگلنگ کے شبہ میں 3 سو بھارتی مسافروں کے لے جانے والے طیارے کو گراؤنڈ کر دیا۔

عرب میڈیا کے مطابق نکاراگوا جانے والے 300 سے زائد ہندوستانی مسافروں کو لے جانے والے ایک طیارے کو انسانی اسمگلنگ کے شبہ میں فرانس میں گراؤنڈ کر دیا گیا ہے۔

پیرس پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر نے عالمی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ مسافروں کو لے جانے والے طیارے کو جمعرات کے روز نامعلوم خفیہ اطلاع کے بعد حراست میں لے لیا گیا۔

استغاثہ کا کہنا ہے کہ نیشنل اینٹی آرگنائزڈ کرائم یونٹ جونالکو نے تحقیقات کا کام سنبھال لیا ہے۔

رومانیہ کی کمپنی لیجنڈ ایئرلائنز کی جانب سے چلائے جانے والے اے 340 طیارے کو لینڈنگ کے بعد وتری ہوائی اڈے پر گراؤنڈ کر دیا گیا۔

Advertisement

طیارے میں ایندھن بھرنا تھا اور اس میں 303 بھارتی شہری سوار تھے۔

اس معاملے سے واقف ذرائع کے مطابق بھارتی مسافروں نے امریکہ یا کینیڈا میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کرنے کے لئے وسطی امریکہ کا سفر کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version