Advertisement

تصویر میں چھپے ڈونٹ کو 12 سیکنڈ میں تلاش کریں

تصویر میں چھپے ڈونٹ کو 12 سیکنڈ میں تلاش کریں

تصویر میں چھپے ڈونٹ کو 12 سیکنڈ میں تلاش کریں

یہاں پر ایک کمرے کی تصویر پیش کی جارہی ہے جس میں ایک ڈونٹ چھپا ہوا کیاآپ اسے 12   سیکنڈ میں تلاش کر سکتے ہیں؟

آن لائن پہیلیاں جس میں چھپی ہوئی چیزوں یا انسانوں کو تلاش کرنا ہوتا ہے آپ کو ایک طرح کا  چیلنج دیتی ہیں تاکہ اسے تلاش کرنے کے لیے جدوجہد کریں، یہ ایک طرف تو بوریت دور کرتی ہیں جبکہ دوسری طرف یہ آپ کی علمی صلاحیتوں کو بہتر بنانے میں بھی مدد کرتی ہیں۔

اگرآپ اپنی بصری ذہانت کو جانچنا چاہتے ہیں تو یہ پہیلی آپ کی مشاہدہ کرنے کی صلاحیت کے بارے میں بتائے گی کہ آپ کسی چیز کو ڈھونڈنے کے لیے کتنی توجہ دیتے ہیں۔

اس طرح کے بصری گیم ذہن کو متحرک کرنے کے ساتھ ادراک اور مشاہدے کی مہارت کو چیلنج کرتے ہیں۔ یہ وہم اس بارے میں کسی قدر آگاہی فراہم کرتے ہیں کہ ہمارا دماغ ان پیچیدہ بصری معلومات پر کیسے عمل کرتا ہے۔

Advertisement

یہ سادہ طریقہ ارد گرد کی چیزوں کا مشاہدہ کرنے کے لیے آپ کے بصری نظام کی صلاحیت کو جانچنے میں مدد کرتا ہے۔ بصری وہم دماغ کے ان حصوں کو متحرک کرنے میں مدد کرتا ہے جو میموری اور ذہانت کے لیے ذمہ دار ہیں۔

بصری وہم ایسی تصاویر ہوتی ہیں جو آپ کے دماغ کو کسی قدر الجھا دیتی ہیں، اور اکثر سادہ ذہانت کے ٹیسٹ کے طور پر استعمال کی جاتی ہیں۔ تحقیق کے مطابق، اس طرح کی باقاعدہ مشق ارتکاز کو بہتر بنا سکتی ہے اور بالغوں میں علمی کمی کو روک سکتی ہے۔ لہذا، اگر آپ یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر کتنا تیز ہے، تو ابھی اس چیلنج کا مقابلہ کریں۔

اس تصویر میں ایک کمرہ دکھائی دے رہا ہے جس میں مختلف سامان موجود ہے تاہم اس میں کہی ایک ڈونٹ بھی چھپا ہوا ہے کیا آپ اسے 12 سیکنڈ میں تلاش کر سکتے ہیں۔

کیا آپ اسے مقررہ وقت میں تلاش کر پائے ہیں نہیں تو نیچے اسکرول کرتے جائیں اور جواب دیکھیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ناریل کا تیل چہرے پر لگانے کے ان نقصانات سے واقف ہیں؟
ٹائپ 2 ذیابیطس سے بچنے کے لیے ان اناج کو خوراک کا حصہ بنائیں
کھانے کے بعد چہل قدمی کرنا صحت کے لیے مفید ہے یا مضر، ماہرین کیا کہتے ہیں؟
موسم گرما میں جلد کی حفاظت میں مدد گار 5 آسان ترین طریقے
ٹیکساس کے ایک شخص نے دنیا کے معمر ترین اسکائی ڈائیور ہونے کا عالمی اعزاز حاصل کرلیا
کن لوگوں کو چکوترہ کھانے سے گریز کرنا چاہئے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version