Advertisement

پی ٹی آئی رہنما طاہر صادق کو انتخابات لڑنے کی اجازت مل گئی

طاہر صادق

پی ٹی آئی رہنما طاہر صادق کو انتخابات لڑنے کی اجازت مل گئی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے تحریکِ انصاف کے رہنما طاہر صادق کو انتخابات لڑنے کی اجازت دے دی۔

طاہرصادق نے این اے 49 اٹک سے کاغذات نامزدگی جمع کرا رکھے ہیں۔

طاہر صادق نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ لاہورہائی کورٹ نے طاہر صادق کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے تھے۔

جسٹس منصورعلی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔

دوسری جانب پی پی 19 سے پی ٹی آئی رہنما محمد عارف عباسی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے معاملے پرسپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے اپیل خارج کردی۔

Advertisement

عدالتِ عظمٰی نے کہا کہ درخواست گزارنے دو فوجداری مقدمات ہونے کے باجود ضمانت کیلئے کسی عدالت سے رجوع نہیں کیا، درخواست گزارنے دونوں مقدمات کا کاغذات نامزدگی میں بھی ذکر نہیں کیا، ریٹرننگ آفیسر نے بیٹے کی لندن میں موجود جائدادوں کا پوچھا اس کا بھی جواب نہیں دیا گیا۔

ادھرپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمراسلم کوبھی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version