Advertisement

انتخابات سے قبل جھرلو جھرلو کی صدائیں قابل قبول نہیں ہے، سینیٹر پلوشہ خان

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور سینیٹر پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ انتخابات سے قبل جھرلو جھرلو کی صدائیں قابل قبول نہیں ہیں۔

سینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز سے تیر کا نشان چھین کر ریٹرننگ افسران توہین عدالت کے مرتکب ہو رہے ہیں، بہتر ہے کہ بیلٹ پیپر پر صرف کاغذی شیر کا نشان چھاپ دیا جائے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیش انتخابی نشان کے ابہام کو دور کرے اور پیپلز پارٹی کے امیدواروں سے تیر کا نشان کس بنیاد پر چھینا جا رہا ہے۔

سینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ انتخابات کے عمل مشکوک بنایا جا رہا ہے اور ریٹرننگ افسران  کا ایک طرف جھکاؤ کا تاثر  نقصان دہ ہے، الیکشن کے عمل کو شفاف بنانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما اور سینیٹر پلوشہ خان نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن کا فرض ہے کہ الیکشن عمل کو شفاف بنائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version