Advertisement

انوارالحق کاکڑ کی صدارت میں وفاقی کابینہ اجلاس کا اعلامیہ جاری

نگران وفاقی کابینہ

نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب

نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کی صدارت میں ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔

اجلاس میں وزارت خارجہ کی کابینہ کو 16جنوری کے ایرانی حملے پر بریفنگ دی گئی۔

نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستان امن پسند ملک ہے اور تمام ممالک خصوصاً ہمسایوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا حامی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان اورایران برادراسلامی ممالک ہیں اور دونوں ممالک کے دیرینہ تعلقات باہمی تعاون اور احترام پر مبنی ہیں۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ پاک ایران تعلقات کو 16 جنوری سے قبل کی سطح پر لانا دونوں ممالک کے مفاد میں ہے۔

Advertisement

انوارالحق کاکڑ نے وفاقی کابینہ کو بتایا کہ پاکستان ایران کی جانب سے تمام مثبت اقدامات کا مثبت انداز میں جواب دے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version