Advertisement

 سائفرٹرائل کالعدم قراردینےکامعاملہ؛ وفاق نےہائیکورٹ کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

سپریم کورٹ

بانی پی ٹی آئی نے سیاسی جماعتوں سے بات چیت کا سپریم کورٹ کا مشورہ مان لیا

 سائفر ٹرائل کالعدم قراردینےکے معاملے پروفاق نےاسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔

وفاقی کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ کےفیصلے کے خلاف دائر درخواست میں استدعا کی گئی کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا 21 نومبر 2023 کا فیصلہ کالعدم قراردیا جائے۔

وفاق نے درخواست میں مؤقف اپنایا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حقائق کا درخواست جائزہ نہیں لیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر ٹرائل کیلئے قائم خصوصی عدالت کو کالعدم قراردیا۔

وفاقی حکومت کی جانب سے درخواست میں یہ مؤقف بھی اپنایا گیا کہ ہائیکورٹ کے پاس خصوصی عدالت کی حیثیت ختم کرنے کا اختیار نہیں ہے۔

درخواست وکیل راجہ رضوان عباسی کے توسط سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں بانی پی ٹی آئی اور جج ابو الحسنات کو فریق بنایا گیا ہے۔

Advertisement

ڈی جی ایف آئی اے، آئی جی، ڈی سی اور چیف کمشنر اسلام آباد سمیت دیگر کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
پنجاب: کچے کے ڈاکوؤں نےدو مغویوں کو قتل کردیا، تین کے بدلے تاوان کا مطالبہ
پاکستان کی کامیاب سفارت کاری، خارجہ پالیسی کے سبب آج ملک کا وقار بلند ہوا، وزیراعظم
جلال پور پیروالا کے قریب موٹروے ایم 5 کا مزید حصہ سیلاب میں بہہ گیا
پاکستان اور چین کا اشتراک؛ زرعی، تعلیمی اور سبز ترقیاتی منصوبوں میں نئی پیش رفت
ایف بی آر کا سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version