Advertisement

پاکستان چھوڑنے والےغیرقانونی افغان باشندوں کی تعداد 456,562 تک پہنچ گئی

غیر قانونی افغان باشندے

پاکستان چھوڑنے والےغیرقانونی افغان باشندوں کی تعداد 456,562 تک پہنچ گئی

پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔

حکومت پاکستان کے اعلان سے قبل بھی غیر قانونی افغان باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری کے ڈر سے پاکستان سے واپس افغانستان جاتی رہی ہے۔

یکم جنوری 2024 کو جانے والے 917 افغان شہریوں میں 301 مرد، 214 خواتین اور 402 بچے اپنے ملک چلے گئے۔

01 جنوری 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 456,562 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے۔

Advertisement

افغانستان روانگی کے لیے 46 گاڑیوں میں 84 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version