Advertisement

شاہ محمودقریشی کےکاغذات مستردکرنےکیخلاف درخواست پرریٹرنگ افسرکونوٹس جاری

لاہورہائی کورٹ

شاہ محمودقریشی کےکاغذات مستردکرنےکیخلاف درخواست پرریٹرنگ افسرکونوٹس جاری

عدالت نے شاہ محمودقریشی کی 3حلقوں سےکاغذات مسترد کرنےکیخلاف درخواست ریٹرنگ افسرکو نوٹس جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہورہائی کورٹ میں سینئررہنما و سابق وفاقی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی تین حلقوں سے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔

جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کرتے ہوئےریٹرننگ افسرکو نوٹس جاری کردیے۔

لاہورہائی کورٹ نے کیس کی سماعت 12جنوری تک ملتوی کردی، شاہ محمود قریشی کےوکیل ابوذر سلمان نیازی نے دلائل دیے۔

وکیل درخواست گزارکی جانب سے مؤقف اختیارکیا گیا کہ شاہ محمود قریشی کے این اے 150، این اے 151 اور پی پی 218 مسترد ہوئے،  ٹریبونل اور ریٹرننگ افسران نے قانون کے منافی کاغذات مسترد کیے۔

Advertisement

دوسری جانب لاہورہائیکورٹ میں صنم جاوید کے این اے 119 اور پی پی 150 سےکاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف دائر درخواست کی بھی سماعت ہوئی۔

تین رکنی بنچ نے ریٹرننگ افسرکو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی، درخواست گزارکی جانب سے مؤقف اپنایا گیا کہ جلاؤ گھیراؤ مقدمہ سمت تمام مقدمات میں ضمانت منظورہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version