Advertisement

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہو گیا ہے۔

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے انتخابات کے لیے فوج اورسول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔

قومی انتخابات میں فوجی اور نیم فوجی دستے کوئیک رسپانس فورس کے طور پر تعینات کیے جائیں گے۔

اجلاس میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی تنظیم نو کی سمری کی منظوری مؤخر کر دی گئی۔

وفاقی کابینہ نے ایف بی آر کی ری اسٹرکچرنگ کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے، جس کی سربراہی نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کریں گی۔

Advertisement

کمیٹی میں خارجہ، آئی ٹی، تجارت، نجکاری اور قانون کے وفاقی وزرا بھی شامل ہوں گے۔

کمیٹی ایف بی آر کی تنظیم نو کے حوالے سے سفارشات مرتب کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version