Advertisement

جمعیت علماء اسلام نے ملک بھر میں امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی

جے یو آئی

جمعیت علماء اسلام نے ملک بھر میں امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری نے اپنے بیان میں کہا کہ قومی اسمبلی کے 122 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں، کے پی کی صوبائی اسمبلی کیلئے 110، بلوچستان اسمبلی کیلئے 51 امیدوار انتخابات میں حصہ لیں گے۔

‎ترجمان  جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق پنجاب اسمبلی کے لئے 134 جبکہ سندھ اسمبلی کے لئے 52 امیدوار نامزد کئے گئے ہیں، کارکن یکسو ہو کر انتخابی کمپین شروع کر دیں۔

‎ان کا کہنا تھا کہ جے یو آئی 8 فروری کے انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی، امن وامان کی صورتحال مخدوش ہونے کے باوجود بھرپور کمپین چلائیں گے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نئے وزیراعلیٰ کی حلف برداری کب ہوگی؟ پشاور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
ہم امن کیلئےصدر ٹرمپ کے منفرد کردار کی تعریف کرتے رہیں گے، وزیرِاعظم
پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں سیز فائر کے باوجود سردمہری برقرار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version