قومی اسمبلی کے دو حلقوں کے انتخابات ملتوی

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں کے انتخابات ملتوی کر دیئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق این اے 83 اور این اے 85 سرگودھا میں الیکشن ملتوی ہونے کا نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن کے آر اوز نے دوںوں حلقوں کے امیدوار صادق علی کی وفات کے باعث انتخابی شیڈول منسوخ کر دیا ہے۔
مرحوم صادق علی سرگودھا کے دوحلقوں این اے 83 اور این اے 85 سے امیدوار تھے۔
آر اوز نے دونوں حلقوں میں الیکشن شیڈول منسوخی کے لیے پبلک نوٹس جاری کر دیا ہے۔
Advertisement
این اے 83 اور 85 میں الیکشن اب عام انتخابات کے بعد ہوں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

