Advertisement

الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف آل پاکستان مسلم لیگ کی اپیل مسترد

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف آل پاکستان مسلم لیگ کی اپیل مسترد

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف آل پاکستان مسلم لیگ کی اپیل مسترد کردی۔

سپریم کورٹ میں آل پاکستان مسلم لیگ کے انتخابی نشان عقاب کی الاٹمنٹ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔

اے پے ایم ایل کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے تو چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ آپ کو سن نہیں پا رہا، یا آپ ماسک پہنیں یا اتاردیں۔  سانس تو ناک سے بھی اندرجا رہی ہے، منہ کور کرنے کا تو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔

وکیل نے ماسک اتار کر جیب میں ڈال لیا اور دلائل دیے۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے کہا کہ آپ کے چیئرمین نے استعفی دیدیا آپ کے آپس کے جھگڑے ختم نہیں ہو رہے تھے، کووڈ کیوجہ سے الیکشن کمیشن نے آپ کو تفصیلات جمع کرانے کا موقع بھی دیا تھا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹس میں آپکا APML اور دیگر جماعتوں کا بھی نام موجود ہے۔

Advertisement

اس کے ساتھ ہی سپریم کورٹ آل پاکستان مسلم لیگ کے انتخابی نشان عقاب کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف اپیل مسترد کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version