Advertisement

کےپی کے سےخواتین اوراقلیتوں کی مخصوص نشستوں کیلئےامیدواروں کی فہرست جاری 

انتخابات

’’ شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے الیکشن کمیشن مکمل طور پر تیار ہے‘‘

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا سے قومی اور صوبائی اسمبلی سے خواتین اوراقلیتی کی مخصوص نشستوں کے لئے امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔

الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی درست قرار دینے کے بعد فارم 32 جاری کر دیا، صوبائی اسمبلی کے لیے 51 اور قومی اسمبلی کے لئے 27 خواتین کے نام جبکہ اقلیتی مخصوص نشستوں پر 24 امیدواروں کے نام جاری ہوئے۔

صوبائی اسمبی کی خواتین کے لئے مخصوص نشستوں پر افشاں حسین،ایمن جلیل جان،الماس جہاں امیر بی بی کے کاغذات درست قرار جبکہ امیر بی بی، آمنہ سردار انیلاشہزاد ،انیتا محسود،عارفہ بی بی کے کاغذات بھی درست قرار دیے گئے۔

اشبارجدون، عاصمہ عالم عاصمہ طارق، بلقیس، بی بی عقیلہ عروج، بی بی شہناز راجہ ڈاکٹر اسیہ اسد، فائزہ بی بی رشید، فراہیم ، فرزانہ شیریں، فضا خان جدون،  فوزیہ خان اور دیگرکے نام بھی فہرست میں شامل کیے گئے۔

خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے لئے خواتین کی مخصوص نشستوں کے لئے دینا ناز، سمعیہ راحیل قاضی، عائشہ، بلقیس بیگم شائستہ خان کے نام فہرست میں شامل ہیں جبکہ عنایت بیگم، نعیمہ کشور خان، شگفتہ ملک، شاہدہ بیگم، نعیمہ کنول، شہلا بانو و دیگر کے نام بھی شامل ہیں۔

Advertisement

اقلیتی مخصوص نشستوں پر عسکر پرویز، اریش کمار، بیری لال، کشور کمار، دلراج گل کے علاوہ مسٹر یوسف جارج، گرپال سنگھ، رنجیت سنگھ، صائمہ اعجاز، نسرین، مبشر ناز، فرید چاند، اشوک کمار کے نام فہرست میں شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے مصطفیٰ کمال کی ملاقات ، وزارت صحت کے منصوبوں پر بریفنگ
بلوچستان کو فتنتہ الہندوستان کی لعنت سے نجات دلانے کےلئے اقدامات کر رہے ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیز
پاکستان کے معدنی ذخائر کی عالمی اہمیت، امریکی جریدے فارن پالیسی کا اعتراف
پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ عارضی طور پر ٹل گیا
مسلم لیگ ن کا آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان
سندھ پبلک سروس کمیشن کے خلاف بدنیتی پر مبنی گمراہ کن مہم کا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version