Advertisement

کویت نے رام مندر کے افتتاح پر خوشیاں منانے والے بھارتی شہریوں کو ملک بدر کردیا

کویت نے رام مندر کے افتتاح پر خوشیاں منانے والے بھارتی شہریوں کو ملک بدر کردیا

کویت نے رام مندر کے افتتاح پر خوشیاں منانے والے بھارتی شہریوں کو ملک بدر کردیا

کویت نے اسلام دشمن متعصب بھارت کو آئینہ دکھاتے ہوئے رام مندر کے افتتاح کے موقع پر مٹھائی تقسیم کرنے والے بھارتی شہریوں کو ملک بدر کردیا ہے۔

22 جنوری کو مودی سرکار کی جانب سے بابری مسجد کو مسمار کرکے رام مندر کا افتتاح کیا گیا، بابری مسجد کے انہدام اور رام مندر کے افتتاح کے موقع پر ہندوتوا شدت پسندوں نے دنیا بھر میں جشن منایا۔

کویت نے اسلام دشمن متعصب بھارت کو آئینہ دکھا دیا ہے، کویت کی دو مختلف کمپنیوں میں 9 بھارتی شہریوں نے 22 جنوری کو رام مندر کے افتتاح پر اپنے ساتھیوں میں مٹھائیاں تقسیم کیں۔

بھارتی شہریوں کے اس اقدام پر کویتی حکام نے بروقت کاروائی کی اورکویت میں بھارتی شہریوں کو رام مندر کے افتتاح کی خوشیاں منانے پر نہ صرف نوکری سے برخاست کیا گیا بلکہ اسی رات ملک چھوڑنے کا بھی حکم دیا گیا۔

یاد رہے کہ ماضی میں بھی بھارتی شہری مختلف اسلام دشمن کارروائیوں کی وجہ سے سزاؤں اور ملک بدری کا سامنا کرتے رہے ہیں۔

ہندو انتہا پسندوں کی عالمی سطح پر بڑھتی شدت پسندی کا انہیں وقتاً فوقتاً خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
یروشلم میں تھرڈ ٹیمپل کی تعمیر سے متعلق سوال ! ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ جواب گول کر گئیں
مقبوضہ مغربی کنارے کا اسرائیلی الحاق نہیں ہونے دوں گا ، امریکی صدر کا دو ٹوک موقف
امریکی دباؤ، بڑی بھارتی آئل ریفائنریز نے روسی خام تیل کی خریداری میں نمایاں کمی کر دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version